فہرست عنوانات
- ای۔ فائل میں لاگ ہوں
- متبادل ذرائع سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی
- تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ
مقررہ تاریخ تک ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں جرمانہ ، ڈیفالٹ سرچارج یا دونوں عائد ہو سکتے ہیں۔ واجب الادا ٹیکس جمع نہ کروانا ،
سیلز ٹیکس ایکٹ 1990ء کے تحت قابل دست اندازی جرم ہے۔